Life, Arts and Sciences

Posts Tagged ‘hasan rizvi

عزت منا فقت کہیں شہرت منافقت

حد یہ کہ ہو گی ہے مہبت منافقت

اپنے کیے پہ آپ پشیمان نہ ہو کوئ

ہر آدمی کی بن گئ عادت منافت

چہرے پہ مسکراہٹیں دل میں کدورتیں

کہنے کو یاراں ہیں حقیقت منافقت

اپنے مفاد کے لیے جی بھر کے جھوٹ بول

ہے شہر میں خلوص کی شدت منافقت

رہ رہ کےاس کے دھیان کی پرچھایئاں کہیں

ہم پر تھی اس کی خاص عنایت منافقت

ذہنوں کے انقلاب سے ہو گئی حسن سحر

مٹ جائے گی شبوں کی سیاست منافقت

حسن رضوی

Read Latest Poetry at http://www.aliphbay.com and post your favorite poetry.

Advertisements

Blog Stats

  • 28,251 hits

Top Rated

Top Clicks

  • None

RSS Nuqta

  • An error has occurred; the feed is probably down. Try again later.